بہت جلد آپریشن ایکسپوس کے نام سے ایک ایسی جدوجہد کا آغاز ہونے جارہا ہے کہ جس کے زریعے معاشرے میں پِھیلی برائیوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔۔ اس سلسسلے میں ابتدائی طور پر بلاگ اور فیس بک کی مدد سے شہر کراچی اور اس کے مضافاتی عالقوں اور شہروں میں ہونے والے جرائم، کرپشن ،اور دیگر معاملات
خاص کر سٹنگ آپریشن کے زریعے بے نقاب کِے جائیں گے۔