حالیہ بڑی کاروائیوں میں اس تنظیم کی طرف سے چین کے سفارت خانے کو نشانہ بنایا جس کئی پولیس والے اورپرائیویٹ سیکورٹی گارڈ بی نشانہ بنے .حکومت سندھ ور سندھ پولیس نے بروکت کروائی کرتے ہوے کسی بڑ ے نقصان سے تو بچا لیا لیکن اس کے بعد کئی کاروائیوں کا مطلب ہے کے دہشت گردوں کے منسوبوں کے پیچھے بہت کسی غیر ملکی ادارے کا ہاتھ ہے .پاکستان کی قانون نافذ کرنے والے نے بی اس طرف کئی بار ماضی میں اشارہ کیا ہے .
 |
| gulistan e johar karachi |
 |
| china embassy attack + |
آپریشن expose نے اسی کو دکھانے کے لیے ایک ویڈیو ترتیب دی ہے .جس میں طریقے واردات کو دیکھتے ہوے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا کے یہ تمام واقعات ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں .یہ سارے واقعات عالمی سطح پر پاکستان کی شخصیت کو شدید نقصان پنچا رہے ہیں. مزیدمعلومات کے لئے ویڈیو کو دیکھیں لنک کو کلک کریں شکریہ