Friday, 28 December 2018

Karachi Shersha expire and Copy right products



Ariel   surf
Ariel   surf 
Ariel   surf
Ariel   surf 
کراچی شیرشاہ  سکریپ اور استعمال شدہ اشیا کا ایک جہاں ہے .یہاں پوری دنیا سے پاکستان کے تاجر سکریپ اور  استعمال شدہ  اشیا خرید کر لاتے ہیں اور پورے ملک میں سپلائی کرتے ہیں یہکاروبار  ایک منافع بخش  صنعت کی شکل اختیار کر گیا ہے .جس سے لاکھوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے .لیکن اسی کاروبار کی آرڑ  میں کچھ حرام خور اور ناجایز منافع خور پیسے  بنانے کی لالچ میں عوام کی زندگیوں سے کھیلنے سے بی  باز نہی اتے ہیں .اسی سکریپ ور استمال  شدہ اشیا کے کاروبار کی آڑ  یہ حرام مال بنانے والے expire  یا زیادالمیاد اشیا کو مختلف کمپنیز کے انہی کے  جسے حرام مال بنانے والے ٹھیکیداروں ک ساتھ مل کر کوڑیوں کے باؤ خریدتے ہیں اور پھر ان اشیا کی پیکنگ ور لیبل تبدیل کر مارکیٹ میں یہ ہی expire اشیا کو بیچ دیتے ہیں .یہ expire اشیا جب مارکیٹ میں عوام کو بیچیں  جایں گی تو بلکل نیا لیبل ور پیکنگ میں ہوں گی .جس سے عوام کو پتا  نہی چلتا اور یہ عوام اپنے لئے اور اپنے پیاروں کے لیے کی بیماریوں ک ساتھ ساتھ موت تک کو خرید کر جاتے ہیں .Team  Operation expose  نے یہ ایہد کیا ہے کے معاشر ے  کے ان  حیوان نما انسانوں کو بےنقاب کر کے عوام کے سامنے لایا جائے .اور ان کو عبرت کا نشان بنایا جائے تا کے ان حرام  مال بنانے والوں کو ان کی غلطی کا احساس ہو .اب اگر ہم بات کریں ایسے اداروں کی جن کی زمیداری ور فرائض میں یہ شامل ہے کے پکڑا جائے اور ان کو کیفرے  کردار تک پونچاہیں تو یہ بڑے ہی دکھ ک ساتھ لکھنا اور بولنا پڑتا ہے کے پاکستان کے ایسے ادارے صرف  کاغذی کروائی تک محدود ہوتے ہیں اور کچھ تو بہتی گنگا میں ہاتھ صاف کرنے سے بھی نہی گھبراتے .لہٰذا اب ہم نے ایک ایہد کیا ہے کے اس کام کو کرنے والے اور اس کام میں ملوث ہر کردار کو بےنقاب کریں گے .اللہ ہمارااور ہماری ٹیم کا حامی و ناصر رہے امین ..مزید معلومات ور ویڈیو دیکھنے ک لئے نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں .آپ بھی ہمارا اس کم میں ساتھ  دے سکتے ہیں اپ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلاہیں اور اپنے پیاروں کو بچاہیں .اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے ک کیسے یہ حیوان نما انسان Ariel surf  جو کے ایک بڑا نام ہے اس کے پککیٹس میں ایک ہم سرف جو expire ہے اس کو بھر رہا ہے .یہ expire سرف جو ب استعمال کرے گا وو  کئی  جلد کی ور سانس کی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو جائے گا .مزید معلومات اور ویڈیو  کے  لئے اس لنک کو کلک کریں .
plz click for video